Welcome To the My Website کراچی دنیا کا چھٹا سستا ترین شہر قرار - Teach Future Academy

Sidebar Ads

test banner test banner

Post Top Ad

کراچی دنیا کا چھٹا سستا ترین شہر قرار

Share This





کراچی کے بارے میں کہا جاتا ہے کہ یہاں کوئی بھی بھوکا نہیں سو سکتا، یہاں اگر کوئی چاہے تو کم سے کم میں بھی گزارا کر سکتا ہے، اسے غریب پرور شہیر کہنے کی یہی وجہ ہے۔

سستے ترین اور منہگے ترین شہروں کی ایک حالیہ درجہ بندی میں روشنیوں کے شہر کراچی کو دنیا کا چھٹا سستا ترین شہر قرار دیا گیا ہے۔


وزیراعظم عمران خان نے آن لائن ویزا پالیسی کا اجراء کر دیا


اکانومسٹ انٹیلیجنس یونٹ نے شہروں کے


سالانہ انڈیکس کی تیاری تارکین وطن اور کاروبار کے لیے سفر کرنے والوں کے لیے کی گئی ہے۔ دنیا بھر سے 133 شہروں میں کیے گئے سروے میں 160 اشیاء کا موازنہ کیا گیا ہے جن میں کھانا، پینا، ٹرانسپورٹ، یوٹیلٹی بل اور کرایہ شامل ہیں۔ فہرست کے مطابق سستے ترین شہروں میں؛

1) وینزویلا کا شہر کارکس 

2) شام کا شہر دمشق 

3) ازبکستان کا نام تاشقند 

4) قازقستان کا شہر الماتے 

5) انڈیا کا شہر بنگلور

6) پاکستان کا شہر کراچی 

7) نائجیریا کا شہر لاگوس

8) ارجنٹینا کا شہر نوئینوس ایئریس

9) انڈیا کا شہر چنائے 

10) انڈیا کا شہر نئی دہلی 

فہرست میں شامل شہروں کے موزانے کے لیے نمونہ نیویارک شہر کی قیمتوں کو بنایا گیاہے۔


مہنگے ترین شہروں کی فہرست میں سنگاپور پہلے، پیرس دوسرے، ہانگ کانگ تیسرے، جنیوا چوتھے اور اوساکا پانچویں 

نمبر پر ہے۔

No comments:

Post a Comment

Post Bottom Ad

Pages