پرانے وقتوں میں لوگوں کو کئی مسائل کا سامنا ہوتا تھا اور دریا پار کرنے کے لیے بڑی مشکل پیش آتی تھی ۔ لیکن ویڈیو میں دکھائے گئے طریقے سے لوگ دریا پار کرتے تھے۔ یہ طریقہ خود میں ایک سائنس ہے۔ یہ ویڈیو ہلمت نیلم ویلی کے مقام پر بنائی گئی ہے۔ دیکھیں ویڈیو اور اپنے آباو اجداد کو یاد کریں۔
مذید معلومات کے لیے اس ویب سائٹ کو روزانہ وزٹ کریں۔
مذید معلومات کے لیے اس ویب سائٹ کو روزانہ وزٹ کریں۔
No comments:
Post a Comment